کبھی اِس طرف ہے، کبھی اُس طرف ہے
ہمارے تمہارے خیالات کا رُخ
بھلا کیا ہو اندازہ سمت سفر کا
نہیں جانتا کوئی حالات کا رُخ
برطانیہ نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے غیر ملکی ریاستی پراکسی گروپوں کے خلاف کارروائی کے تحت ایرانی پاسداران کی حمایت غیر قانونی قرار دیدی۔
عدالت عالیہ کے جسٹس عمر سیال اور جسٹس محمد عبدالرحمان نے 26 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔
پانی جیسے حساس قومی معاملے پر ذمہ دارانہ بیانات دیے جائیں اور صوبوں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے سے گریز کیا جائے: وزیر آبپاشی سندھ
ایس ایس پی ساؤتھ مہروز علی کا کہنا ہے کہ گاڑی بینک کے پاس جیسے ہی رکی ڈاکو بھی پیچھے سے آگئے، بینک سیکیورٹی گارڈ نے سمجھا کار میں بھی ڈاکو ہیں، سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کی تو ڈاکو نے بھی گولیاں چلا دیں۔
یورپی یونین نے غزہ کے لیے ایک ارب ڈالر کے امدادی اقدام کا آغاز کر دیا۔ برسلز سے خبر ایجنسی کے مطابق ای یو کمیشن نے کہا کہ ٹیم غزہ اقدام کے تحت ایک ارب ڈالر کی مالی معاونت کو یکجا کیا جا رہا ہے۔
پاکستان ایئر پورٹ اٹھارٹی کے مطابق اسکردو ایئر پورٹ کو سیاحوں کے لیے جدید فضائی دروازہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
شفیع جان نے کہا کہ پنجاب میں آئین اور قانون نام کی چیز نہیں ہے، پنجاب کی گندم سے ہماری ملز چلتی ہیں، عدالتوں کو بھی اس پر ایکشن لینا چاہیے۔
بحرین نے ایران پر تازہ حملوں میں شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
ملاقات میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
قطر میں فورس میجور ختم ہوتے ہی ایل این جی کنکشن پر پابندی اٹھائے جانے کا امکان ہے۔
پولیس ملزم کو جائے وقوعہ کی نشاندہی کے بعد واپس تھانہ منتقل کر رہی تھی، ملزم پولیس حراست سے فرار ہوا تو گرفتاری کے لیے فوری ناکہ بندی کی گئی۔
تھانہ خانپور پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون پر تشدد کا ملزم شوہر فرار ہے۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 38 ڈالرز کم ہو کر 4073 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
دنیا میں زیادہ تر لوگوں کی رفتار اپنی زندگی کی 90 کی دہائی کو پہنچ کر سست ہوجاتی ہے لیکن برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک 91 سالہ شخص ایلن اسٹیل نے اپنی رفتار کو سست کرنے کے بجائےایڈونچر کا انتخاب کیا۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 82 ہزار 241 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔