• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پیرس اولمپکس گیمز میں پاکستان کا مختصر 18رکنی دستہ شر کت کرے گا، گھڑ سوار محمد عثمان نے مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا تو دستہ21رکنی ہوگا جس میں کھلاڑی اور آفیشلز شامل ہیں۔ امکان ہے کہ وفاقی وزیر برائے آئی پی سی رانا ثناء اللہ اولمپکس میں کھلاڑیوں کی کار کردگی کا جائزہ لینے پیرس جائیں گے ۔ تیراک محمد احمد درانی اور جہاں آرا نبی وائلڈ کارڈ پر حصہ لیں گے، شوٹرزجی ایم بشیر، جوزف گلفام، کشمالہ طلعت، جیولن تھرو اسٹار ارشد ندیم، اسپرنٹر فائقہ ریاض بھی دستے کا حصہ ہیں ۔

اسپورٹس سے مزید