• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کی موجودگی کے باوجود تمام ٹکٹ فروخت نہ ہوسکے اور کئی نشستیں خالی تھیں۔میچ کے بعد260 ڈالر والے پریمئم اسٹینڈ کی 100 سیٹیں دستیاب تھیں۔275 ڈالر والے پارٹی اسٹینڈ کی بھی متعدد ٹکٹیں دستیاب ہیں ۔اوپن ایئر کلب اسٹینڈ کی 1500 ڈالرز مالیت کی بھی بعض ٹکٹ فروخت نہ ہوسکیں۔

اسپورٹس سے مزید