کراچی (نیوز ڈیسک)بھارتی ٹیم نے فتح کے ساتھ ہی جشن منایا اور اس دوران ہی کپتان روہت شرما کو بھارت سے اہم کال موصول ہوئی جو انہوں نے گراؤنڈ میں ہی ریسیو کی۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روہت شرما کو بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کال کی اور ٹیم کی جیت پر مبارکباد دی۔