• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سمیت سندھ بھر میں غیرقانونی گیس سلنڈر کی دکانوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر قانونی گیس سلنڈر کی دکانوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا اس سلسلے میں محکمہ داخلہ سندھ نے تحریری طور پر ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردیں،ڈپٹی کمشنر کو جاری ہدایا ت میںکہاگیا ہےکہ غیر قانونی ایل این جی اور ایل پی جی کو فوری طور پر شہروں سے باہر منتقل کیا جائے۔

ملک بھر سے سے مزید