• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت علیؓ نے علم و دانش،شجاعت و سخاوت کا درس دیا، بشارت امامی

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) ہفتۂ ولایت کے پروگرام بدھ کو بھی جاری رہے۔علماء، واعظین و ذاکرین نے حضرت علیؓ کی سیرت کو بقائے انسانیت کی علامت اور ظالمین سے نجات کی ضمانت قرار دیا ۔مرکزِ مکتبِ تشیُع علیؓ مسجد میں محفلِ نور سے خطاب کرتے ہوئے ٹی این ایف جے کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ بشارت حسین امامی نے کہا کہ حضرت علیؓ نےعالمِ بشریت کو علم و دانش اور شجاعت و سخاوت کا بے مثال درس دیا ۔
اسلام آباد سے مزید