• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں فارم ہاوسز پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس لگادیا گیا

اسلام آباد میں فارم ہاؤسز پر کیپٹل ویلیو ٹیکس لگادیا گیا۔

قومی اسمبلی سے منظور شدہ فنانس بل 25-2024 کے تحت 2 سے 4 ہزار گز کے فارم ہاؤس پر 5 لاکھ روپے کیپٹل ویلیو ٹیکس لگے گا۔ 

فنانس بل کے مطابق 4 ہزار گز سے زائد کے فارم ہاؤس پر 10 لاکھ روپے کیپٹل ویلیو ٹیکس لگے گا جبکہ 1 سے 2 ہزار گز کے رہائشی گھروں پر 10 لاکھ روپے کیپٹل ویلیو ٹیکس لگے گا۔ 

فنانس بل کے مطابق 2 ہزار گز سے زائد کے گھروں پر 15 لاکھ روپے کیپٹل ویلیو ٹیکس لگے گا۔

تجارتی خبریں سے مزید