• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے 9تھانوں کےمختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کئے گئے ۔ تھانہ کینٹ، مندرہ،صدر بیرونی،دھمیال، کہوٹہ، چکری، چونترہ، روات اور مورگاہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران 173گھروں، 57 دکانوں، 5 ہوٹلوں کی چیکنگ کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید