• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی، صوبائی وزیر نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر بجلی بحال کرادی

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے مردان میں گرڈ اسٹیشن جا کر 5 سے زیادہ فیڈر پر بجلی بحال کرادی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ متعلقہ فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹوں سے زیادہ تھا، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیسکو حکام سے بجلی بحال کرانے کی درخواست کی، میری درخواست کو قبول کرتے ہوئے پیسکو نے بجلی بحال کی۔

قومی خبریں سے مزید