• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض، پاکستان کے محمد حسنین اختر نے ایشین جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

ریاض(جنگ نیوز)پاکستانی اسنوکر کھلاڑی محمد حسنین اختر ایشین جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔کراچی سے تعلق رکھنے والے حسنین اختر نے سابق چیمپئن احسن رمضان کوفائنل میں شکست دی۔ انہوں نے پہلی مرتبہ ریاض میں بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لیا تھا۔
ملک بھر سے سے مزید