• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروسز ہسپتال کا ایڈیشنل میڈیکل آفیسر اورفار ماسسٹ معطل

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سروسز ہسپتال کے ایڈیشنل میڈیکل آفیسر اور فارما سسٹ کو معطل کرکے محکمہ صحت رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی ہے ، اے پی ایم او ڈاکٹر عرفان الحق کو انتظامی بنیادوں پر معطل کرکے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ گریڈ 17کے فارما سسٹ محمد عرفان افضل کو نااہلی اور مس کنڈیکٹ پر پیڈا ایکٹ کے تحت معطل کر کے مزید کارروائی کا حکم دیا ہے اور انکے ہسپتال میں داخلے پر پابندی بھی عائد کر دی ہے ۔
لاہور سے مزید