• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمیٰ کراچی میں متعدد سینئر افسران کے تقرر و تبادلے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی میں متعدد سینئر افسران کے تقرر وتبادلے،سینئر ڈائریکٹر لینڈ(اینٹی انکروچمنٹ)عمران احمد کا تبادلہ کرکےانہیں سینئر دائریکٹر اسٹیٹ تعینات کیا گیا ہے جبکہ عمران صدیقی کو بحال کرتے ہوئے ڈائریکٹر اسٹیٹ لگا دیا گیا ہےتقرری کے منتظرسیف عباس کو سینئر ڈائریکٹرانفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کر کےچند روز قبل لگائے گئے افسر جاوید رحیم کو ایچ آر ایم رپورٹ کرا دی گئی ہےایک اور آرڈر میں سینئرڈائریکٹر ایچ ایم آر غلام سرور راہپوٹو کو ہٹا کرسینئر ڈائریکٹرای اینڈ آئی پی لگا دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید