• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینکڑوں کلو ناقص کیچپ، چپس اورچکن سٹیک تلف، 3 لاکھ جرمانہ

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے ڈھوک نجو میں کارروائی کرتے ہوئے 300 کلو چائنیز سالٹ سے تیار کیچپ، 300 کلو آلو کے چپس اور 200 کلو چکن سٹیک کو ناقص پائے جانے پر موقع پر تلف کرتے ہوئے ویئر ہاؤس کو 3لاکھ کا جرمانہ عائد کیا۔ ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا چائنیز سالٹ کا استعمال ممنوع ہے لہذا جہاں بھی اس نمک کی تیاری، فروخت یا استعمال پایا گیا وہاں قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی۔
اسلام آباد سے مزید