• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

کراچی کے آسمان پر سورج کے گرد رنگوں کا ہالا نظر آ رہا ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ سورج کے گرد رنگوں کا ہالا سن ہالو کہلاتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بالائی سطح پر موجود آئس کرسٹل سے سورج کی روشنی گزرنے پر یہ ہالا بنتا ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق سن ہالو بالائی سطح پر نمی ہونے اور غیر مستحکم صورتحال کی فطری عکاسی کرتا ہے۔

خاص رپورٹ سے مزید