• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناٹنگھم( جنگ نیوز) انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز ہفتے کو کھیل کے اختتام پر تین وکٹ پر248رنز بناکر اپنی مجموعی برتری207رنز کی کر لی ہے، ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کی پہلی اننگز 416رنز کے جواب میں 457رنز بناکر41رنز کی سبقت حاصل کی تھی۔