• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کل ناروے روانہ ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لئے پاکستان ٹیم منگل کو ناروے اوسلو روانہ ہوگی،ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان کے ہیڈ کوچ عبدالراشید نے اپنی نو منتخب اسکواڈ ٹیم پر بھروسا کرتے ہوئے بتایا کہ ان شاء اللہ بیٹر فیوچر پاکستان اوسلو ناروے جاکر پاکستان کا نام روشن کرے گے ۔ انہوں نے بتایا کہ اخراجات بھی ناروے کے دوست اور دیگر نے براداشت کئے ہیں۔