• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیرس اولمپکس 2024 کی تیاریوں کے لئےپاکستان کے شوٹرز نے پیرس میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔شوٹرز نےپہلا ٹریننگ سیشن کوچ جینیڈی کی سربراہی میں کیا۔ پیرس اولمپکس میں پاکستان کے تین شوٹرز کشمالہ طلعت ،جی ایم بشیر اور گلفام جوزف ایکشن میں ہوں گے پیرس اولمپکس کا آغاز 26 جولائی سے ہو رہا ہے۔