• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ایشیا کپ، پاک نیپال میچ آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دمبولامیں خواتین ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم دوسرا میچ اتوار کونیپال کے خلاف کھیلے گی۔ ہفتے کوہونے والے میچ میں تھائی لینڈ نے ملائیشیا کو22رنز سے شکست دے دی۔تھائی ٹیم133رنز بناسکی ۔جواب میں ملائیشیا8وکٹ پر111رنز بناسکی۔ایک اور میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو سات وکٹ سے شکست دے دی۔

اسپورٹس سے مزید