• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کے پہلے روز پانچ میچ کھیلے گئے۔ لاہور میں ٹی ڈبلیو کے نے ینگ رائزنگ اسٹارزکویگیسی ویمنز فٹبال کلب نے اسمرفس ڈبلیو ایف سی کو کراچی سٹی ڈبلیو ایف سی نے جہانگیر میموریل ڈبلیو ایف سی کوکراچی یونائیٹڈ ڈبلیو ایف سی نے ینگ مسلم ڈبلیو ایف سی کوہزارہ کوئٹہ ویمن ایف سی نے بلوچستان ڈبلیو ایف سی کو شکست دی۔