• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان آرمی کے تحت پی ایچ ایف کی اجازت سے آل پاکستان نشان حیدر گولڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ8سے14اگست تک پنڈی میں کھیلا جائے گا، جس میں دس ٹیمیں حصہ لینگی، ان میں چاروں صوبوں کی ٹیمیں بھی شامل ہونگیں۔

اسپورٹس سے مزید