• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیسن گلیسپی سے سیکھنے کو مل رہا ہے، خرم شہزاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فاسٹ بولر خرم شہزاد نے بنگلہ دیش کے خلاف چار روزہ میچ میں چھ وکٹیں لینے کے بعد کہا ہے کہ میچ میں درست جگہ بولنگ کرنے کی کوشش کی۔دورے میں ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔