• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈلز حاصل کرنے والی بال ٹیم کو ایوارڈ دئیے گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایشین والی بال چیلنج کپ اور سینٹرل جونیئروالی بال چیمپئن شپ میں ملک کا نام روشن کرنے سمیت میڈلز جیتنے والی قومی سنیئر اور جونیئرالی بال ٹیموں کو اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں نقد ایواڈ دئیے گئے ، مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری بین الصو بائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی تھےجبکہ تقریب میں پاکستان والی بال فیڈریشن کے چوہدری محمد یعقوب، پاکستان سپورٹس بورڈ کے شاہد السلام، سعید اختر سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔