کراچی (نیوز ڈیسک) حماس نے پاکستانی حکومت کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو دہشت گرد قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔ حماس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم پاکستانی حکومت کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں جس میں غاصب صیہونی حکومت کو جنگی مجرم اور اس کے وزیر اعظم کو دہشت گرد قرار دیا گيا ہے۔