• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار عارف جان محمد حسنی سے مختلف شخصیات نے تعزیت کی

کوئٹہ(پ ر) مرحوم سردار بلوچ خان محمد حسنی کی بیٹی، شہید سردار عارف جان محمد حسنی کی بہن شہید میر اسلم گچکی کی اہلیہ سابق صوبائی وزیر میر کمبر گچکی کی والد، سردار زادہ میر علی حیدر جان محمد حسنی کی پھوپھی، سردار شہباز خان محمد حسنی اور سردار زادہ میر عارف جان محمد حسنی کی دادی کی وفات پر سابق وفاقی وزیر میر احسان اللہ ریکی، سابق صوبائی وزیر میر عبد الکریم نوشیروانی، چیف آف ریکی سردار عبد الرشید ریکی، کاروباری شخصیت کہدہ میر محمد عارف ریکی، سابق ناظم شوکت بلوچ، سابق ڈائریکٹر افرادی قوت و تربیت حاجی ابراہیم لاشاری، قبائلی شخصیت حاجی نذر محمد حسنی، پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء نصیر اچکزئی، ن لیگی رہنماء ظاہر اچکزئی و دیگر نے فاتحہ خوانی و تعزیت کی۔
کوئٹہ سے مزید