• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن ختم ہوگیا، حج آپریشن کے لئے 143پروازیں آپریٹ کی گئیں جن کے ذریعے 34 ہزار 663حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کا 9مئی کو شروع ہونا والا حج آپریشن 21 جولائی کو مکمل ہوگیا، پی آئی اے کا قبل ازحج آپریشن 9 مئی سے شروع ہوا اور 11جون تک جاری رہا، بعد ازحج آپریشن 20 جون سے شروع ہوا اور 21 جولائی کواختتام پذیرہوا۔

ملک بھر سے سے مزید