• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چور گھر کا صفایا کرتے ہوئے قربانی کا گوشت بھی ساتھ لے گئے

کراچی( اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن میں چور گھر کا صفایا کرتے ہوئے قربانی کا گوشت بھی ساتھ لے گئے۔

تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر ون سی میں گھر میں چوری کی واردات ہوئی۔ملزمان گھر کا تالا کاٹ کے 2لاکھ روپے نقد، طلائی زیورات اڑے اور جاتے ہوئے فریج میں رکھا قربانی کا گوشت بھی لے گئے

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واردات کے وقت فیملی کھینجر جھیل گھومنے گئی ہوئی تھی۔ مقدمہ تھانہ اورنگی میں درج کرلیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید