• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج، سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے ون شیئر لاٹ سسٹم میں تبدیلی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے ون شیئر لاٹ سسٹم میں تبدیلی ،ون شیئر لاٹ سسٹم سے خوردہ شراکت میں اضافہ ہو گا، چھوٹے سرمایہ کاروں کو فائدہ پہنچے گا۔ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کیلئے بین الاقوامی بہترین طریقوں سے ہم آہنگ ریگولر مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے لین دین کیلیے کامیابی کے ساتھ ون شیئر لاٹ سسٹم میں تبدیلی کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید