راولپنڈی (نمائندہ جنگ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوانے اڈیالہ جیل میں بانی چئیرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی ،جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل راولپنڈی میں منگل کوخیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی ،وہ گیٹ نمبر 5سے اڈیالہ جیل میں داخل ہوئے جہاں ان کی سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کروائی گئی۔