• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن اور میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی کے زیراہتمام سیمینار آج ہوگا

لاہور (ایم کے آر ایم ایس رپورٹ) پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن، ہائپر یوری سیمیا ایڈوائزری کونسل ،فارمیو و پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان اور میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی کے زیراہتمام ہائپر یوری سیمیا اسپاٹ لائٹ سیریز پر خصوصی ہیلتھ سیمینار بعنوان ’’یورک ایسڈ پیچیدگیاں...... احتیاط اور علاج، آج بروز جمعرات 2:30 بجےپی سی ہوٹل میں ہوگا۔
لاہور سے مزید