• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی بی ڈی والٹن ریلوے کراسنگ فلائی اوور پرسولرپینلز نصب کریگی

لاہور(خصوصی رپورٹر) سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب (سی بی ڈی پنجاب) نے اعلان کیا ہے کہ سی بی ڈی روٹ 47 پر واقع والٹن ریلوے کراسنگ فلائی اوور کے پیدل چلنے والوں کے راستے پر سولر پینلز نصب کیے جائیں گے۔
لاہور سے مزید