• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہدرہ 2:گروپوں میں فائرنگ 1شخص قتل،3زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شاہدرہ میں پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 1شخص قتل 3زخمی ہو گئے ،عمر گروپ اور ذیشان گروپ میں فارنگ کا تبادلہ ہوا ، منیر گولیاں لگنے سے دم توڑگیا، جبکہ زخمیوں میں شاہ زین ، وقاص اور عظیم شامل ہیں۔ ر پولیس نے عمر اور طیب کو گرفتار کر لیا۔
لاہور سے مزید