• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے 2افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) شاہدرہ کے علاقے بیگم کوٹ میں نجی سٹور کے واش روم سے 30 سالہ شخص اور نشتر کالونی فیروزپور روڈ سے نامعلوم شخص کی لاشیں ملیں جن کی شناخت نہ ہو سکی بظاہر دونوں نشے کے عادی معلوم ہوتے ہیں ۔
لاہور سے مزید