• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی ڈی پنجاب درجہ چہارم کے 49ملازمین کی ترقی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) سی ٹی ڈی پنجاب کے درجہ چہارم کے 49 ملازمین کو ٹائم سکیل ترقی دے دی گئی ، ترقی پانے والوں میں 38 دفتری، 8 مالی، 1 نائب قاصد، 1 سنٹری ورکر اور1 لانگری شامل ہے۔
لاہور سے مزید