• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر تربیت افسروں کاکیپٹل سٹی پولیس ہیڈکوارٹرز کادورہ

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے زیر ِتربیت افسران کے وفد نے کیپٹل سٹی پولیس ہیڈکوارٹرز کا مطالعاتی دورہ کیا۔وفد میںا یڈیشنل ڈائریکٹر سید بابر علی شاہ کی سربراہی میں8زیر ِتربیت افسران شامل تھے۔
لاہور سے مزید