• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپرہائی وے ٹول پلازہ حاجی زکریا گوٹھ میں واقع ایک گھر سے 16 سالہ غزالہ دختر سکندر کی پھندا لگی لاش ملی ،پولیس کے مطابق متوفیہ نے رسی کی مدد سے چھت والے پنکھے میں پھندا لگا کرمبینہ خودکشی کی ہے ، وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید