• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے 29، کے پی کے 58، سندھ اسمبلی کے 6 اراکین پی ٹی آئی کے رکن تسلیم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی، کے 29، کے پی اسمبلی کے 58 اور سندھ اسمبلی کے 6 اراکین کو پی ٹی آئی کا رکن تسلیم کرلیا۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب سے پی ٹی آئی کے 29 ارکان اسمبلی اور خیبر پختونخوا سے 58 ارکان صوبائی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اسی طرح الیکشن کمیشن نے سندھ سے پی ٹی آئی کے 6 ارکان صوبائی اسمبلی کا نوٹیفکشن بھی جاری کر دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید