• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کی سعودی سفیر سے ملاقات، سعودی شہزادے کے انتقال پر تعزیت

فائل فوٹو
فائل فوٹو

گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں سعودی سفارتخانہ آمد، سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں سعودی شہزادے عبداللّٰہ بن خالد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے خط پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج کراچی کا دورہ کریں گے اور کے سی سی آئی میں صنعت کاروں سے ملاقات کریں گے۔

کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ معاشی حب کے صنعت کاروں کے مسائل کا حل قومی ترقی کے لیے انتہائی ناگزیر ہے۔

قومی خبریں سے مزید