• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیٹی کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)ہیٹی کے وزیر اعظم گیری کونیل پر خطرناک گینگ کے کارندوں نے خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی کے وزیراعظم گیری کونیل کو اُس اسپتال کے قریب نشانہ بنایا جہاں پہلے گینگسٹرز کا قبضہ تھا اور حال ہی میں سیکیورٹی فورسز نے قبضہ واگزار کروایا تھا۔وزیراعظم آج اسپتال کی بحالی اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پہنچے تھے اور وہاں سے واپسی پر ان پر حملہ کردیا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید