کراچی (پ ر)ممتاز شیعہ خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہےکہ امام حسین ؑ اور ان کے رفقاء نے شعور انسانی کو بیدار کیا اور بھٹکی ہوئی انسانیت کی درست سمت رہنمائی کی ،یہ بات انہوں نے مسجد امامیہ نیو پریڈی اسٹریٹ میں مجلس شہادت کے اجتماع سے خطاب کے دوران کہی۔