• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) گلشن معمار احسن آباد میں قائم دوائی کی فیکٹری میں آگ کے باعث لاکھوں روپے کاسامان جل گیا ، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید