• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکس تھانے کی حدود فشری میں سمندر سے 7 سالہ بچی کی ڈوبی ہوئی لاش ملی جسے پاک بحریہ کی ٹیم نے نکالا، متوفیہ کی شناخت انیسہ دختر محمد علی کے نام سے ہوئی،پولیس کے مطابق متوفیہ کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید