• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بن قاسم اور شاہ لطیف میں ڈاکو شاپ سے جیولری اور نقد رقم، 2 شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم تھانے کی حدود شاہ ٹاؤن میں ڈاکو جیولری شاپ سے سونا، چاندی اور سات لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ لی جبکہ شاہ لطیف کے علاقے میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہری سے 5 لاکھ روپے، ایک اور شہری سے ڈھائی لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید