وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب مشیر جوناتھن فائنر نے کہا کہ امریکا کسی بھی طرح کی صورتحال کی تیاری کر رہا ہے۔
امریکی میڈیا سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی قوت میں اضافہ کرنا دفاعی حکمت عملی ہے۔
وائٹ ہاؤس کے حکام کے مطابق امریکا کا مقصد خطے کی کشیدگی میں کمی اور اسرائیل کا دفاع کرنا ہے۔