• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کی سپلائی میں ملوث خاتون 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )درخشاں پولیس نے منشیات کی سپلائر خاتون کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا، خاتون شانزے گل، وسیم اور ذیشان علی شامل ہیں ،پولیس کے مطابق ملزمان ڈیفنس کی ڈانس پارٹیوں میں شراب ،چرس، بیئر اور نشہ آوار گولیاں سپلائی کرتے ہیں،ملزمان کے قبضے سے بیئر ،چرس اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید