• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحبت پور میں سیلاب، کینال میں شگاف 8 روز بعد بھی پُر نہ ہوئے

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع صحبت پور کے مختلف علاقوں میں متاثرینِ سیلاب کو مشکلات کا سامنا ہے۔

متاثرین نے بتایا کہ سیلاب ہمارا سب کچھ بہا لے گیا، کھانے پینے کو کچھ نہیں ہے۔

متاثرین کے مطابق علاقے میں جمع پانی سے مختلف بیماریاں پھیلنے کا  بھی خدشہ ہے۔

متاثرین نے یہ بھی بتایا کہ شاہی کینال و مانجھوٹی شاخ میں شگاف 8 روز بعد بھی  پر نہیں کیے جا سکے۔

قومی خبریں سے مزید