• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب: غیرملکی سرمایہ کاری آسان بنانے کیلئے قانون میں اہم تبدیلیاں

جدہ (شاہدنعیم) سعودی وژن 2030 ریفارم حکمت عملی کے ایک حصے کے تحت سرمایہ کاری سے متعلق قانون میں اہم تبدیلیاں کرنے اعلان کیا ہے جس کا مقصد بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ہے۔ترمیم شدہ قانون کے تحت سرمایہ کاروں کے حقوق اور آزادی کو ایک مضبوط فریم ورک میں فراہم کرتی ہے جسے شفافیت اور کاروباری سرگرمیوں کو آسان اور بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید