• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادر شفیع ڈار ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سی اے اے تعینات، نوٹیفکیشن جاری

کولاج فوٹو: فائل
کولاج فوٹو: فائل

وزارتِ ہوابازی نے نادر شفیع ڈار کو پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا۔

نادر شفیع ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق سیکریٹری ایوی ایشن اور چیئرمین سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) بورڈ نے نادر شفیع ڈار کی تعیناتی کی منظوری دی۔ 

ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نادر شفیع ڈار سی اے اے میں مستقل ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی تک ڈائریکٹر جنرل کے اختیارات بھی استعمال کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید