• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کا گرڈ اسٹیشن بند

فوٹو فائل
فوٹو فائل

بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کا گرڈ اسٹیشن بند ہوگیا۔ 

بیک پریشر سے 72 انچ کی دو لائنیں پھٹ گئیں، جس کے نتیجے  میں کراچی کے بیشتر علاقوں کو پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ بجلی کے بریک ڈاؤن سے لائن نمبر ایک اور لائن نمبر 5 متاثر ہوئی تھیں۔

ترجمان مطابق چیف ایگزیٹکو آفیسر نے لائنوں کی مرمت کا کام جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید