• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترنول جلسہ کامیاب بنانے کیلئے ہر حربہ استعمال کریں گے: ظاہر شاہ

وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا ظاہر شاہ ---- فائل فوٹو
وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا ظاہر شاہ ---- فائل فوٹو

وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا ظاہر شاہ کا کہنا ہے کہ ترنول جلسہ کامیاب بنانے کے لیے ہر حربہ استعمال کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی خیبر پختون خوا نے کل ترنول میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے قافلوں کا راستہ روکا تو جلسہ کامیاب بنانے کے لیے ہر حربہ استعمال کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید