• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ملٹری کیڈیٹ گیمز: پاکستان کے معید بلوچ کا ایک اور میڈل

ورلڈ ملٹری کیڈیٹ گیمز میں پاکستان کے معید بلوچ نے ایک اور میڈل جیت لیا۔ 

200 میٹر دوڈ میں معید بلوچ نے سلور میڈل حاصل کیا، معید بلوچ نے فاصلہ 21 عشاریہ 72 سیکنڈز میں طے کیا۔

وینزویلا کے ایتھلیٹ نے 21 عشاریہ 69 کی ٹائمنگ کے ساتھ گولڈ جیتا۔

واضح رہے کہ معید بلوچ اس سے قبل 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیت چکے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید